ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوج کو مزید قریب۵۰جدید بلٹ پروف گاڑیاں فراہم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر میں ملی ٹنسی سے متعلق چیلنجوں کا بھر پور طریقے سے مقابلہ کرنے کیلئے فوج کو مزید قریب۵۰جدید بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا’’لائن آف کنٹرول کے ساتھ راجوری اور پونچھ اضلاع میں فوجی گاڑیوں پر حالیہ حملوں کے پیش نظر تقریباً۵۰مزید جدید بلٹ پروف گاڑیوں کو منظوری دی گئی ہے ‘‘۔
ذرائع نے کہا’’ان گاڑیوں کی فراہمی سے فوج کو جنگل علاقوں میں چھپے دہشت گردوں کو ختم کرنے میں مدد ملے گی‘‘۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ راجوری اور پونچھ جیسے سرحدی اضلاع میں بلٹ پروف گاڑیوں میں اضافے سے فوج مزید مستحکم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ لائٹ سپیشلسٹ ویہکلز بلٹ پروف گاڑیاں خاص طور پر فوج کے لئے بنائی گئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اضلاع میں عنقریب ایسی مزید گاڑیوں کو متعارف کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ فوج جوان ان گاڑیوں میں جنگل علاقوں کا سفر کرنے دوران کرتے ہیں تاکہ حملوں کے دوران کم سے کم نقصان ہوسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی پر قانون کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے:سی جے آئی چندر چوڑ

Next Post

بارہمولہ:۲۰۲۳میں۲۶۴کیسوں میں۴۶۴منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ:۲۰۲۳میں۲۶۴کیسوں میں۴۶۴منشیات فروش گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.