بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رام کی نگری کی شان بڑھا گئے مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-31
in قومی خبریں
A A
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

اجودھیا://وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے ضلع اجودھیا میں معروف بہ رام نگری کی رونق آج کئی گنا بڑھا گئے ۔
مودی اپنے خصوصی طیارے سے ہفتہ کی صبح اجودھیا کے نو تعمیر شدہ مہارشی والمیکی بین الاقوامی ائیر پورٹ پر پہنچے اور وہاں سے اجودھیا کے دھرم پتھ اور رام پتھ پر روڈ شو میں شامل ہوئے ۔ اجودھیا آمدر پر مودی کا سادھو سنتوں نے روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا۔ روڈ شو کے دوران ہزاروں اجودھیا مکین نے وزیر اعظم کا پھولوں کی بارش کر کے استقبال کیا۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزیر اعلی کیشو پورساد موریہ اور برجیش پاٹھک، مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو اور ریاستی حکومت کے متعدد وزراء و اعلی افسران بھی وزیر اعظم کے ساتھ موجود تھے ۔
وزیر اعظم اجودھیا دھام اسٹیشن پہنچے جہاں انہوں نے اجودھیا دھام ریلوے اسٹیشن اور نو تعمیر شدہ مہارشی والمیکی بین الاقوامی ائیر پورٹ کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی اجودھیا۔ دہلی وندے بھارت اور دہلی دربھنگہ امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا افتتاح اور شہری ترقیات و تزئین کاری کی تقریبا 15 ہزار 700 کروڑ روپئے کے متعدد پروجکٹوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں اجودھیا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لئے تقریبا 11 ہزار 100کروڑ روپئے کے پروجکٹ اور پورے اترپردیش میں متعدد پروجکٹوں سے متعلق تقریبا 4600 کروڑ روپئے کے پروجکٹ شامل ہیں۔
اجودھیا میں شری رام جنم بھومی مندی کی تعمیر کا پہلا مرحلہ تقریبا پورا ہونے والا ہے ۔ اور سوریہ نارائن کے اترائین ہوتے ہی رام لاال کے نئے وگرہ کی جنم بھومی کے گربھ گرہ میں قیام کا انوشٹھان شروع ہوگا۔ اور بدست وزیر اعظم 22 جنوری کو رام للا کے نئے وگرہ کی پران پرتشٹھا ہوگی۔
وزیر اعظم کے پیش نظر اجودھیا میں جدید عالمی سطح کی بنیادی ڈھانچے کا فروغ کرنا، کنکٹی وٹی میں بہتری کرنا اور شہر کے مستحکم تاریخ اور وراثت کے مطابق شہری سہولیات کو دوبارہ بحال کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنچورین میں وراٹ نے بتایا کہ وہ عظیم کیوں ہیں

Next Post

ٹھاکر نے نئے سال کا کیلنڈر جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

ٹھاکر نے نئے سال کا کیلنڈر جاری کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.