بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے بسوا سرما کو ہدف تنقید بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-30
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی//کانگریس نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے چار ورنوں سے متعلق بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے منووادی ذہنیت قرار دیا ہے ۔
کانگریس لیڈر ادت راج نے جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ مسٹر سرما کا یہ بیان کہ شودر کا فرض برہمنوں، کھشتریوں اور ویشیوں کی خدمت کرنا ہے ، بی جے پی کی سوچ کی علامت ہے ۔ بی جے پی نہیں چاہتی کہ پسماندہ، دلت اور استحصال زدہ طبقات مضبوط ہوں اور اس سماج کے لوگوں کو ان کے حقوق ملیں۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر بسوا سرما نے ایکس پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں ویشیہ، شودر، برہمن اور کشتریہ کی خصوصیات والے لوگوں کے فرائض کو بیان کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ شودر ورن کے لوگوں کا فرض ہے کہ وہ اونچی ذات کے لوگوں کی خدمت کریں۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ یہ بی جے پی کی سوچ کا اظہار ہے اور اس بیان کی اصل وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے 2007 میں ‘کرمایوگا’ کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کو اس بیان پر معافی مانگنی چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کا یہ بیان ان کی ذہنیت کی نشاندہی کرتا ہے جس کا مقصد سماجی ترقی میں دلتوں، او بی سی اور قبائلیوں کی شرکت کو ختم کرکے ذات پات کے نظام کو بحال کرکے آئین کو تباہ کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی-این سی آر میں شدید دھند، پروازیں اور ٹرین آپریشن متاثر

Next Post

بی جے پی-آر ایس آر ایس بزدل ہیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

بی جے پی-آر ایس آر ایس بزدل ہیں: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.