ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں شدید دھند، پروازیں اور ٹرین آپریشن متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//ہلی اور قومی راجدھانی خطہ جمعہ کی صبح گھنی دھند کی زد میں رہا، جس سے پروازیں اور ٹرین آپریشن متاثر ہوئے اور ہوا کا معیار 359 کے اے کیو آئی کے ساتھ ‘انتہائی خراب’ زمرے میں رہا۔
ناردرن ریلوے کے مطابق دھند کی وجہ سے 11 ٹرینیں تاخیر سے دہلی پہنچیں۔ تاخیر سے چلنے والی ٹرینوں میں ممبئی-سی ایس ٹی ایم امرتسر ایکسپریس، فرخا ایکسپریس، برہم پترا میل، ایم سی ٹی ایم ادھم پور- دہلی سرائے روہیلا اور جموں میل شامل ہیں۔
راجدھانی ایکسپریس دہلی ہوڑہ روٹ پر 10 سے 12 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہے ۔
دریں اثنا، اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دھند کے حالات نمایاں طور پر بہتر ہوئے کیونکہ کم از کم ویژول 150 میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ رن وے ویژول رینج (آر وی آر) 400 میٹر سے 800 میٹر کے درمیان رہی۔
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری زیادہ ہے ۔
موسمیاتی ایجنسی نے پیش گوئی کی ہے کہ شمالی ہند کی ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک گھنے سے انتہائی گھنی دھند کی کیفیت برقرار رہے گی اور اس کے بعد بتدریج بہتری آئے گی۔
آئی ایم ڈی کے مطابق اگلے دو دنوں تک پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور مغربی اتر پردیش کے کچھ حصوں اور مشرقی اتر پردیش کے مختلف حصوں میں سردی کی لہر کا امکان ہے ۔
آئی ایم ڈی کے سینئر سائنسدان ڈاکٹر آر کے ۔ جینامنی نے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر اور اتر پردیش میں گھنی دھند کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ڈی نے پہلے ہی پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش کے لیے گھنے دھند کے حالات کے لیے ‘ریڈ الرٹ’ وارننگ جاری کی ہے ، تاہم دہلی میں دھند کے حالات میں بہتری آئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنچورین میں سست اوورز کی وجہ سے ہندوستان نے میچ فیس کا جرمانہ اور دو ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس گنوائے

Next Post

کانگریس نے بسوا سرما کو ہدف تنقید بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

کانگریس نے بسوا سرما کو ہدف تنقید بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.