منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مسرت عالم دھڑے کی مسلم لیگ پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in مقامی خبریں
A A
مسرت عالم دھڑے کی مسلم لیگ پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی//
جموں و کشمیر میں ملک مخالف اور علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی حمایت کرنے والے مسلم لیگ جموں کشمیر مسرت عالم دھڑے (ایم ایل جے کے۔ایم اے) کو بدھ کو کالعدم تنظیم قرار دیا گیا۔
غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) قانون کے تحت ایم ایل جے کے۔ایم اے پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کا پیغام بلند اور واضح ہے کہ ملک کے اتحاد، خودمختاری اور سالمیت کے خلاف کام کرنے والے کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا اور اسے قانون کے مکمل غضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم دھڑا) کو یو اے پی اے کے تحت ’غیر قانونی تنظیم‘ قرار دیا گیا ہے۔ ان کاکہنا تھا’’یہ تنظیم اور اس کے ارکان جموں و کشمیر میں ملک مخالف اور علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہیں، دہشت گردانہ سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں اور جموں و کشمیر میں اسلامی حکمرانی قائم کرنے کے لئے لوگوں کو اکساتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ایس ٹی نظام سے قبل کے ٹیکس کے بقایاجات کی اَدائیگی کیلئے ایمنسٹی کا اعلان

Next Post

وادی ٹھٹھرتی سردیوں اور گہری دھند کی لپیٹ میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سری نگر میں گہری دھند، لوگوں کا صبح کو گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا

وادی ٹھٹھرتی سردیوں اور گہری دھند کی لپیٹ میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.