منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ:جہلم اسٹیڈیم کا نام بدل کرجنرل بپن راوت اسٹیڈیم رکھا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ:جہلم اسٹیڈیم کا نام بدل کرجنرل بپن راوت اسٹیڈیم رکھا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں وکشمیر حکومت نے جمعہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جہلم اسٹیڈیم جانباز پورہ کو سابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کے نام پر رکھنے کو منظوری دی ہے۔
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا’’جہلم اسٹیڈیم جانباز پورہ کا نام بدل کر’جنرل بپن راوت اسٹیڈیم‘ رکھنے کو منظوری دی گئی ہے‘‘۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس اور ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ اس تبدیلی کے سلسلے میں اپنے ریکارڈز میں ترمیم سمیت دوسرے ضروری اقدام کریں گے۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ صوبائی کمشنر کشمیر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اسٹیڈیم کا نام رکھنے کے سلسلے میں ایک مناسب تقریب کا اہتمام کیا جائے۔
بتادیں کہ جنرل بپن راوت۸ دسمبر۲۰۲۱ کو اپنی اہلیہ سمیت تامل نادو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔ وہ ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ میں یورپ کی بڑی مساجد میں سے ایک کو بم کی اطلاع پر خالی کروالیا گیا

Next Post

ترنمول لیڈر مہوا موئترا کی لوک سبھا رکنیت منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ترنمول لیڈر مہوا موئترا کی لوک سبھا رکنیت منسوخ

ترنمول لیڈر مہوا موئترا کی لوک سبھا رکنیت منسوخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.