ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ میں یورپ کی بڑی مساجد میں سے ایک کو بم کی اطلاع پر خالی کروالیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in عالمی خبریں
A A
یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن///
برطانیہ میں یورپ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک کو پولیس نے بم کی اطلاع پر خالی کروا کرکے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ٹاور ہیملٹس میں واقع 7 ہزار نمازیوں کی گنجائش رکھنے والی ایسٹ لندن مسجد کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ مسجد کے اندر بم موجود ہے۔
نامعلوم جانب سے کی گئی ای میل میں کہا گیا تھا کہ مسجد میں موجود بم کو عین نماز کے دوران دھماکے سے اُڑا دیا جائے گا جب وہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔
پولیس نے مسجد کو خالی کرالیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مکمل تلاشی لی۔ کوئی بم یا بارودی مواد نہ ملنے پر مسجد کو کلیئر قرار دیدیا گیا تاہم اس دوران نماز کا وقت نکل گیا۔
میٹ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسجد کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز پیغام کی تحقیقات جاری ہیں۔
مشرقی لندن میں ہی ایک پرائمری اسکول کو بھی دھمکی اسلامک فوبک آمیز خط موصول ہونے پر خالی کرالیا گیا تاہم اسکول سے بھی کوئی مشتبہ چیز برآمد نہیں ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل جنگ میں عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ ممکن بنائے: بائیڈن

Next Post

بارہمولہ:جہلم اسٹیڈیم کا نام بدل کرجنرل بپن راوت اسٹیڈیم رکھا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بارہمولہ:جہلم اسٹیڈیم کا نام بدل کرجنرل بپن راوت اسٹیڈیم رکھا گیا

بارہمولہ:جہلم اسٹیڈیم کا نام بدل کرجنرل بپن راوت اسٹیڈیم رکھا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.