منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل جنگ میں عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ ممکن بنائے: بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ جنگ میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے غزہ کے بڑے شہروں اور اس کے اطراف میں لڑائی میں شدت کے ساتھ شہریوں کے تحفظ کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
26 نومبر کے بعد نیتن یاہو سے اپنی پہلی فون کال میں جوبائیڈن نے شہری آبادی کو حماس سے الگ کرنے کے لیےانسانی ہمدردی کی راہداریوں کے قیام پر زور دیا۔
امریکی ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا کہ صدر نے شہریوں کے تحفظ اور شہری آبادی کو حماس سے الگ کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے اسس مقصد کے لیے راہداریوں کے ذریعے عام شہری آبادی کو الگ کرنے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے پر زور دیا۔
حماس کے امور صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں محصور اور تباہ ہونے والے چھوٹے فلسطینی علاقے میں مرنے والوں کی تعداد گزشتہ روز بڑھ کر 17,177ہو گئی، جن میں سے تقریباً 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر سنگین الزامات عائد‘

Next Post

برطانیہ میں یورپ کی بڑی مساجد میں سے ایک کو بم کی اطلاع پر خالی کروالیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار

برطانیہ میں یورپ کی بڑی مساجد میں سے ایک کو بم کی اطلاع پر خالی کروالیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.