منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-11
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پنجاب کے موہالی میں دھماکے کو ایسے لوگوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے جو ریاست میں امن وامان کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
کجریوال نے آج ایک ٹویٹ میں کہا، "موہالی دھماکہ ان لوگوں کی بزدلانہ کارروائی ہے جو پنجاب کے امن ومان کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت ان لوگوں کے منصوبوں کو کبھی پورا نہیں ہونے دے گی۔ پنجاب کے سبھی لوگوں کے تعاون سے ہرحال میں امن قائم کیا جائے گا اور مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا’’پولیس موہالی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جس نے بھی ہمارے پنجاب کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے اسے بخشا نہیں جائے گا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ دھماکہ پیر کی رات پنجاب پولیس کے موہالی میں انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوا تھا۔ اس دھماکہ میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکہ کے بعد پنجاب پولیس نے گردونواح میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووند نے شیو کمار شرما کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

Next Post

بہتر سیکورٹی کی وجہ سے شمال مشرقی ریاستوں سے اے ایف ایس پی اے کو ہٹایا جا سکتا ہے: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

بہتر سیکورٹی کی وجہ سے شمال مشرقی ریاستوں سے اے ایف ایس پی اے کو ہٹایا جا سکتا ہے: شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.