ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے اجتناب کیا جائے :ضلع مجسٹریٹوں کی عوام سے تاکید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in مقامی خبریں
A A
پولیس جعلی میڈیا گروپوں کی نشاندہی کرے‘ ڈی سی رام بن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
ایک ہفتے کے بعد مزید تین اضلاع اننت ناگ ، بانڈی پورہ اور بڈگام کے ضلع مجسٹریٹوں نے بھی لوگوں کوسوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے کسی بھی قسم کے غلط استعمال سے باز رہنے کی تاکید کی ہیں۔
انہوں نے کہا’’یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کچھ ملک دشمن عناصر یا گروپس انٹر نیٹ پر سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ پلیٹ فارموں کا، دہشت گردوں اور علاحدگی پسند تنظیموں کے اشتعال انگیز پیغامات اور پروپگنڈے کو تیار کرکے یا پھیلا کے یا فارورڈ کرکے غلط استعمال کرتے ہیں‘‘۔
حکمنامے میں کہا گیا’’ایسی سرگرمیوں کو ان مقاصد کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے کہ دہشت گردی اور ان کے اقدام کو گلوریفائی کیا جائے، عام لوگوں یا لوگوں کے ایک خاص طبقے کو ڈرایا دھمکایا جائے، عوام کے ممبروں میں نفرت پھیلا کر ان کوتشدد پر اکسایا جائے، دہشت گردانہ اور علاحدگی پسند نظریہ اور جھوٹے بیانیے کا پرچار کیا جائے، مذہبی بنیاد پر نفرت پھیلائی جائے اور ممکنہ طور پر امن و شانتی کی صورتحال میں خلل ڈالا جائے‘‘۔
ضلع مجسٹریٹوں نے حکمنامے میں کہا’’ان ملک دشمن افراد یا گروہوں کی طرف سے اس قسم کی کارروائیاں سٹیٹ کی سلامتی اور امن و امان کی بحالی کے لئے نقصان دہ ہیں اور عوام کے امن کو خراب کرنے کا خدشہ بھی ہے‘‘۔
حکمنامے میں مزید کہا گیاہے’’ ان دشمنوں کی طرف سے ایسی کارروائیاں انجام دینے کا مقصد عام لوگوں کو خوف زدہ کرنا اور عوامی کارکنوں کو بھی دہشت زدہ کرنا ہے تاکہ وہ اپنے قانونی فرائض انجام نہ دے سکیں‘‘۔
انہوں نے کہا’’سیکشن۱۴۴سی آر پی سی۱۹۷۳کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے میں ضلع مجسٹریٹ کپوارہ آیوشی سدھن لوگوں کو ضلع کپوارہ کے حدود میں مذکورہ مواد، پوسٹوں کو شیئر کرنے یا پوسٹ کرنے سے باز رہنے کا حکم دیتی ہوں‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

Next Post

جموںکشمیر میں الیکشن بی جے پی اور الیکشن کمیشن میںفکسڈ میچ:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

جموںکشمیر میں الیکشن بی جے پی اور الیکشن کمیشن میںفکسڈ میچ:عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.