جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی کی دراوڑ کو کوچ بنے رہنے کی پیشکش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے راہول دراوڑ کو ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ بنے رہنے کی تجویز پیش کی ہے۔
حال ہی میں ختم ہونے والی ورلڈ کپ مہم کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم کے کوچ راہول دراوڑ کا دو سالہ دور ختم ہوگیا۔ اس طرح کی اطلاعات ہیں کہ بی سی سی آئی نے ایک بار پھر راہول دراوڑ کو اگلے سال جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ تک کوچ بنے رہنے کی تجویز دی ہے لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کوچ رہیں گے یا پھر ٹیم کو نیا کوچ ملے گا۔
اگر دراوڑ اس تجویز کو قبول کرتے ہیں تو ان کی دوسری مدت کار میں پہلا دورہ جنوبی افریقہ کا ہوگا جہاں 10 دسمبر سے سفید گیند کا میچ شروع ہوگا۔ اس دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچ ہوں گے۔ اس کے بعد پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ہندوستان اپنے گھر پر انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گا۔
اگر دراوڑ اس تجویز کو قبول کرتے ہیں، تو خیال کیا جاتا ہے کہ سپورٹ اسٹاف بھی وہی رہے گا، وکرم راٹھور بیٹنگ کوچ، پارس مہمبرے باؤلنگ کوچ اور ٹی دلیپ فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔
خیال ر ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد دراوڑ نے کہا تھا، “میں نے اس کے بارے میں نہیں سوچا ہے۔ میرے پاس وقت نہیں تھا، وقت ملنے پر سوچوں گا لیکن اس وقت میری پوری توجہ ورلڈ کپ مہم پر ہے۔ میں نے مستقبل کے بارے میں بالکل نہیں سوچا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس، سازشوں کا شکار؟

Next Post

وارنر کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ سے بیٹنگ آرڈر میں ردوبدل ہوسکتا ہے: میکڈونلڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے

وارنر کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ سے بیٹنگ آرڈر میں ردوبدل ہوسکتا ہے: میکڈونلڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.