جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں امسال موسم خزاں کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ

سرینگر میں۲۷فیصد زیادہ بارش ہوئی‘جہلم میں پانی کی سطح میں بھی بہتر ہوئی ہے ـ:عارف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-26
in مقامی خبریں
A A
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
ماہرین موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں گذشتہ برسوں کے مقابلے میں امسال ماہ نومبر کے دوران اب تک موسم بہتر رہا۔ان کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں امسال موسم خزاں کے دوران بارشیں بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوئیں۔
وادی کے ماہر موسمیات ‘فیضان عارف کا کہنا ہے کہ سری نگر میں اب تک ماہ نومبر کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اوسطاً۲ء۱۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے مطابق۰ء۱۶ڈگری سینٹی گریڈ ہونا چاہئے تھا۔
عارف نے کہا کہ اسی طرح سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت اوسطاً ۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے مطابق۰ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ہونا چاہئے تھا۔ان کا کہنا تھا کہ امسال ماہ نومبر میں درجہ حرارت مجموعی طور پر معمول سے قدرے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے بلکہ امسال گذشتہ برسوں کے مقابلے میں ماہ نومبر میں موسم بھی بہتر ہے ۔
ماہر موسمیات نت کہا کہ امسال موسم خزاں کے دوران بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔انہوں نے کہا’’جموں وکشمیر میں امسال یکم اکتوبر سے۲۴نومبر تک۰ء۱۱۵ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول کے مطابق۵ء۵۹ملی میٹر ریکارڈ ہونی چاہئے تھی‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں امسال موسم خزاں کے دوران۹۳ فیصد زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
عارف نے کہا کہ موسم خزاں کے دوران سرینگر میں۲۷فیصد زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ ضلع اننت ناگ اور گاندربل میں بالترتیب۵۵فیصد اور۴۱فیصد زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
ماہر موسمیات نے کہا کہ امسال دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں بھی بہتری ہی ہوئی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ نومبر کے آخر تک وادی کشمیر میں موسم وسیع پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’الیکشن ہوئے تو لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ‘

Next Post

اودھم پور: میں کچا مکان گھر آنے سے خاتون لقمہ اجل، شوہر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ریاسی میں کوٹھے کے گرجانے سے دو افراد از جان، چار زخمی

اودھم پور: میں کچا مکان گھر آنے سے خاتون لقمہ اجل، شوہر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.