منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پانچ انتخابی ریاستوں میں 1760 کروڑ روپے کی نقدی، سامان اور آلات ضبط: کمیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in قومی خبریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//) الیکشن کمیشن نے پیر کو کہا کہ پانچ ریاستوں میں جاری اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد اس نے اب تک مجموعی طور پر 1760 کروڑ روپے نقد، شراب اور ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے انہیں مفت دیئے جانے والے سامان ضبط کئے ہیں۔ کمیشن نے ایک ریلیز میں کہا کہ یہ ضبطی نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون اور کوآرڈینیشن سے کی گئی۔ ان کارروائیوں میں تلنگانہ میں سب سے زیادہ اور میزورم میں سب سے کم (صفر) نقدی ضبط کی گئی ہے ۔ان ریاستوں میں اس بار ہونے والے قبضے ان پانچ ریاستوں میں 2018 میں ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات کے دوران ہوئے اس طرح کے ضبطیوں سے تقریباً سات گنا زیادہ ہیں۔الیکشن کے دوران ضبطی کی کارروائی کے لیے کمیشن کی طرف سے قائم کردہ انتظامی نظام اور نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 373 کروڑ روپے کی نقدی، 215 کروڑ روپے کی شراب، 245 کروڑ روپے کی منشیات، 371 کروڑ روپے کی قیمتی دھاتیں، منشیات کی مفت تقسیم کے لئے 556 کروڑ روپے کا سامان ضبط کر لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مضبوط، چوکنا معاشرہ مسلسل بیداری سے ہی ممکن : مرمو

Next Post

سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت، کیرالہ کے گورنر کے دفتر کو نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت، کیرالہ کے گورنر کے دفتر کو نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.