بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، محمد عامر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-17
in کھیل
A A
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

کراچی//
لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023ء کی بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، وہ ایونٹ میں 10 میچز جیتا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عماد وسیم، محمد عامر اور عبدالرزاق نے گفتگو کی۔
محمد عامر نے کہا کہ میگا ایونٹ میں بھارت نے اپنی بیٹنگ کا چیلنج پورا کیا۔
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کو میرا مشورہ ہے وہ اس چیز کو چیلنج کے طور پر لے، وہ جیسا کھلاڑی ہے، اُسے ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ویرات کوہلی کو بھی سوشل میڈیا سے کپتانی چلے جانے کا پتا چلا تھا۔
فاسٹ بولر نے کہا کہ شان مسعود کا ڈومیسٹک سیزن اچھا جارہا ہے، وہ ٹیسٹ ٹیم کا اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے۔اس موقع پر عماد وسیم نے کہا کہ لگتا ہے بابر اعظم کا اچھا فیصلہ ہے، کپتانی کا بوجھ ہوتا ہے، جو ہٹا ہے تو اس کا پرفارمنس پر فوکس بڑھے گا۔
انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کو خوش آمدید کہتا ہوں، مجھے نہیں لگتا کسی کو کوئی مسئلہ ہونا چاہئے۔
عماد وسیم نے مزید کہا کہ ہمارے سپر اسٹار کوچ میں پسند ناپسند بہت ہوتا ہے، غیر ملکی کوچ سے پاکستانی کوچ اچھے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رمیز راجہ کو متعصبانہ تبصرے پر ہنسنا مہنگا پڑ گیا

Next Post

گرل فرینڈ کے امتحان کا فارم بھرنے کی فیس کے لیے معذور شخص کے قتل کا مجرم گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

گرل فرینڈ کے امتحان کا فارم بھرنے کی فیس کے لیے معذور شخص کے قتل کا مجرم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.