پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اوربھارت سے فلموں کی پیشکش ہوئی ، آفرقبول کر نے سے انکار کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-11
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کراچی//پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت سے بھی 2، 3 فلموں کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے فلموں کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر کے علاوہ نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔
بوم بوم آفریدی نے دورانِ انٹرویو فلم کی آفرز ملنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کا جواب دیا اور کہا کہ کام وہ کرنا چاہیے جو کرنا آتا ہو۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مجھے دو تین بار فلموں کی آفر ہوئی، بھارت اور پاکستان دونوں جگہوں سے آفر آئی لیکن میری پہچان کرکٹ سے ہے، اداکاری کا کبھی اس لیے نہیں سوچا کیونکہ اس طرف رجحان نہیں تھا، چند اشتہارات کیے اور ان میں اداکاری بھی کی لیکن کبھی فلموں میں اداکاری کرنے کا نہیں سوچا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رن اوسط پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا، فخر زمان

Next Post

ذات پر مبنی مردم شماری کے مسئلے پر میرے بات کرتے ہی وزیراعظم مودی کے ذہن سے ذات غائب ہوگئی: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

ذات پر مبنی مردم شماری کے مسئلے پر میرے بات کرتے ہی وزیراعظم مودی کے ذہن سے ذات غائب ہوگئی: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.