منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-09
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کے ساتھ معاہدے موجود ہیں، لیکن اسرائیل ان پرعمل نہیں کرتا: محمود عباس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

غزہ ://
فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کا ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوا۔
تفصیلات کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے قافلے پر انتہاپسند تنظیم کے جنگجوؤں نے قاتلانہ حملہ کیا، حملہ مغربی کنارے پر کیا گیا، علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا۔
فائرنگ کے تبادلے میں محمود عباس بال بال بچ گئے اور ان کا ایک سیکورٹی گارڈ جان سے گیا تاہم جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
ترک اخبار کے مطابق ”سنز آف ابو جندل“ (ابو جندل کے بیٹے) نامی تنظیم نےعباس کے قافلے پر مبینہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
مغربی کنارے میں فلسطینی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اندر منظم تنظیم نے محمود عباس کو اسرائیل کیخلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔تنظیم کی جانب سے الٹی میٹم ختم ہونے کے ساتھ ہی محمود عباس کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا کیپٹن یائر حماس کے حملے میں ہلاک

Next Post

یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا: انٹونی بلنکن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا: انٹونی بلنکن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.