ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا کیپٹن یائر حماس کے حملے میں ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-09
in عالمی خبریں
A A
غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تل ابيب//
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بھتیجے اور ماہر اسناپر کیپٹن یائر حماس کے حملے میں مبیبنہ طور پر ہلاک ہوگئے۔
ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈز کے ایک حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک کیپٹن بھی مارا گیا۔ جو فوج کے خطرناک اسنائپر کے یونٹ کا سربراہ بھی تھا۔
ہلاک ہونے والے کیپٹن کی شناخت 20 سالہ یائر ایدو نیتن یاہو کے نام سے ہوئی جو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا بھتیجا تھا۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے یائر ایدو نیتن یاہو کی موت کی تصدیق نہیں کی گئی تاہم ٹائمز آف اسرائیل میں ان کی ایک تصویر شائع ہوئی تھی جس مں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم کے بھتیجے کیپٹن یائر ایدو بھی حماس کے خلاف جنگ میں شریک ہیں۔
حماس کے رواں برس 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن میں 1400 اسرائیلی مارے گئے تھے جن میں 324 فوجی بھی شامل ہیں جب کہ 5 ہزار 132 اسرائیلی زخمی ہوئے اور 200 سے زائد کو یرغمال بناکر غزہ لے آیا گیا تھا۔
دوسری جانب اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی جن میں 3 ہزار 900 بچے، 2 ہزار 509 خواتین اور 397 بزرگ شہری شامل ہیں جب کہ 32 ہزار زخمی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش نے اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگی، اپوزیشن استعفیٰ پربضد

Next Post

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیل کے ساتھ معاہدے موجود ہیں، لیکن اسرائیل ان پرعمل نہیں کرتا: محمود عباس

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.