ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار ‘شدید’ زمرے میں پہنچنے کے باعث اسکول بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-04
in قومی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// حکومت کے مختلف احتیاطی اقدامات کے باوجود قومی دارالحکومت اور قومی راجدھانی خطہ میں ہوا کا معیار جمعہ کو ‘شدید’ زمرے میں درج کیا گیا اورمختلف مقامات پرہوا کے معیار کا انڈیکس (اے کیو آئی) 400 کو عبور کر گیا۔ اس وجہ سے دہلی کے تمام سرکاری پرائمری اسکول دو دن کے لیے بند کردیئے گئے ہیں۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، لودھی روڈ علاقے میں اے کیو آئی 438 درج کیا گیا، جہانگیر پوری میں 491، آر کے پورم علاقے میں 486 اور آئی جی آئی ایئرپورٹ (ٹی3) کے ارد گرد 473 ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے خراب اے کیو آئی منڈکا میں 498 اور بوانا میں 496 ریکارڈ کیا گیا۔
اس کے علاوہ دارالحکومت سے متصل نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) نوئیڈا میں کئی مقامات پر اے کیو آئی بھی ‘شدید’ زمرے میں آگیا۔ نوئیڈا کے سیکٹر 62، سیکٹر 1 اور سیکٹر 116 میں اے کیو آئی بالترتیب 483، 413 اور 415 ریکارڈ کیا گیا۔
بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر، حکومت نے جمعرات کو گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان، جی آراے پی مرحلہ 3 نافذ کیا ہے ۔ اس نے پورے قومی دارالحکومت کے علاقے میں تعمیرات اور مسماری سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
کمیٹی نے دھول دبانے کے ساتھ ساتھ روزانہ پانی کے چھڑکاؤ کو یقینی بنانے اور سڑکوں کی ویکیوم بیسڈ صفائی کی فریکوئنسی کو تیز کرنے کو بھی کہا ہے ۔
جمعرات کو حکومت نے تمام پرائمری اسکولوں کو دو دن (جمعہ اور ہفتہ) کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا۔ یہ دہلی، گروگرام، فرید آباد، غازی آباد اور گوتم بدھ نگر میں غیر ضروری تعمیراتی سرگرمیوں اور بی ایس -3 پٹرول اوربی ایس-4 ڈیزل کاروں کے چلانے پر عائد پابندی کے علاوہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیپر لیک ہونا اور نقل کرنا مہلک بیماری: دھنکھڑ

Next Post

بی جے پی نے راجستھان اسمبلی انتخابات میں دو امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

بی جے پی نے راجستھان اسمبلی انتخابات میں دو امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.