ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹر دنیش کارتک، وقار یونس، آسٹریلوی کرکٹ کمنٹیٹر لیزا اسٹالیکر نے ون ارتھ لانچ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in کھیل
A A
کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

DK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

نئی دہلی//گوناگوں ذائقوں سے لبریز چاکلیٹ کے لئے مشہورآئی ٹی سی لمیٹڈ کے گھریلو لگژری چاکلیٹ برانڈ فیبلے نے اپنے صارفین کے منفرد کلکشن پیش کیا ہے فیبلے ون ارتھ کی لانچنگ تقریب میں کھیل اور دنیائے کرکٹ کی معروف شخصیات نے شرکت کی ون ارتھ کلکشن کو کرکٹر دنیش کارتک، پاکستانی کرکٹ کوچ سابق کرکٹر وقار یونس، آسٹریلوی کرکٹ کمنٹیٹر لیزا اسٹالیکر اور آسٹریلیا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان نے لانچ کیا۔
اتحاد اور برادری کا مظہرفیبلے ون ارتھ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روہت ڈوگرا، چیف آپریٹنگ آفیسر، فوڈ ڈیولپمنٹ ڈویڑن، چاکلیٹ کافی کنفیکشنری، آئی ٹی سی لمیٹڈ نے کہا کہ فیبلے چاکلیٹ چاکلیٹ سے محبت کرنے والوں کو عالمی معیار کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔
ون ارتھ فیبلے کے ساتھ ہمارا مقصد ذائقہ کے طلسم کے ساتھ لوگوں کو یکجا کرنا ہے۔ اس خصوصی کلکشن میں دس مختلف ٹرفلز ہیں، ہر ایک کا ذائقہ ایک دوسرے سے جدا ہے۔ ون ارتھ لائن چاکلیٹ ٹرفلز کے ڈبے میں مختلف ممالک سے متاثر خصوصی اجزاء کو یکجا کرتی ہے۔ فیبلے شاندار ذائقہ اور معیار کے لیے برانڈ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
اس موقع پر آسٹریلوی فوڈ ناقد اور ٹی وی پریزینٹر اینڈی ایلن نے کہا کہ میرے خیال میں فیبلے کے پاس دنیا کی بہترین چاکلیٹ کا کلکشن موجودہے۔ اس شاندار برانڈ کوزندہ جاوداں کرنے کا سفر دس مختلف ممالک میں کھانا پکانے کے سفر پر مشتمل ہے۔ یہ لاتعداد گھنٹوں کی مہارت، ہنر، انتھک عزم اور عالمی ذائقوں کی انتھک تلاش کا ثمرہ ہے۔ ہم اس کے نتائج سے بے حد خوش ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ ہر شخص چاکلیٹ اور ثقافت کے اس خوبصورت امتزاج سے لطف اندوز ہو۔
پچھلے کچھ برسوں میں فیبلے نے اس صنعت میں چاکلیٹ کے کچھ نئے اور منفرد ذائقے متعارف کروائے ہیں جیسے کہ ٹرینٹی فیبلے –ٹرفلز اسپیشلٹی چاکلیٹ جو دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔
اسی طرح فیبلے فائنیس دنیا کی بہترین چاکلیٹ کے طو رپر مشہور ہے۔ اپنی بالادستی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فیبلے(Fablle) اس مرتبہ چاکلیٹ شائقین کے لیے ایک انوکھی پیش کش لے کر آیا ہے۔ فیبلے ون ارتھ کلیکشن،جو واسودھئیواکٹمبنکم سے متاثر ہے – پوری زمین ایک خاندان ہے۔ اس محدود ایڈیشن میں دس ٹرفلز ہوں گے جو کہ 130 گرام کے ہوں گے اور اس کی قیمت جی ایس ٹی سمیت 999 روپے رکھی گئی ہے۔ یہ چاکلیٹ ملک بھر میں احمد آباد، بنگلور، چنئی، دہلی این سی آر، حیدرآباد، کولکاتہ اور ممبئی میں فیبلے کے خصوصی بوٹیک پر دستیاب ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کا روشنی سکیم کی بحالی کا نعرہ

Next Post

پاکستان کی بیٹنگ مضبوط، بولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے، کپل دیو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
Next Post
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو

پاکستان کی بیٹنگ مضبوط، بولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے، کپل دیو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.