جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مودی نے ایشیاڈ ٹیم کی تعریف کی، کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات کا یقین دلایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-11
in کھیل
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی//) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ حکومت نے اپنے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند رکھنے اور ان کی ضروریات کا خیال رکھنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی ہے اور نو برسوں میں کھیلوں کے بجٹ میں تین گنا اضافہ کیا گیا ہے۔
مسٹر مودی نے چین کے ہانگزو میں 19ویں ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں اور ایتھلیٹوں کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک خصوصی تقریب میں ان کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہندوستانی دستے نے ان کھیلوں میں تمغوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرکے ملک وقار بڑھایا ہے اولمپک کے لیے نئی امیدیں جگائی ہیں۔
کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے ان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کھیلوں کے جذبے کی حقیقی مثال پیش کرتی ہے۔ مسٹر مودی نے کہا کہ نو برسوں میں کھیلوں کے بجٹ میں پہلے کے مقابلے میں تین گنا اضافہ کیا گیا ہے اور حکومت گاووں اور دیہی علاقوں کے کھیلوں کی صلاحیتوں کو بھرپور مواقع فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’کھیلو انڈیا‘‘ گیم چینجر ثابت ہوا ہے۔
کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر انوراگ ٹھاکر کی موجودگی میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، "پورا ملک ایشیائی کھیلوں میں آپ تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی پر فخر محسوس کر رہا ہے۔ آپ نے دن رات محنت کرکے 100 تمغوں کی تعداد کو عبور کیا۔ ہم نے اپنی تمام تر کوششیں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کی ہیں کہ ہمارے تمام کھلاڑیوں کا حوصلہ برقرار رہے اور انہیں کسی قسم کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو دنیا کی بہترین سہولیات میسر ہوں، انہیں ملک اور بیرون ملک کھیلنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع ملیں۔
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ گاووں میں رہنے والے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے جائیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایشیائی کھیلوں میں یہ ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔ "اس بار ہندوستان نے غیر ملکی سرزمین پر ایتھلیٹک مقابلوں میں سب سے زیادہ تمغے جیتے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھیل ڈل کا شمالی فرنٹ ، مجرمانہ کردار

Next Post

پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.