منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یکم اکتوبر سے وادی کے تعلیمی اداروں کے اقات کار تبدیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-01
in مقامی خبریں
A A
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
محکمہ اسکول ایجوکیشن، کشمیر، نے موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی اسکولی اوقات کار میں تبدیلی لائی ہے۔
یکم اکتوبر سے سرینگر میں اسکولی اوقات کار صبح ۹بجے سے سہ پہر ۳بجے تک رہیں گے ، اس حوالے سے باضابطہ طور محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔
ہفتے کے روز جاری کیے گئے حکم نامہ کے مطابق شہر سرینگر کے میونسپل حدود میں آنے والے سبھی اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں صبح ۹بجے سے شروع ہوں گی جو سہ پہر ۳بجے تک جاری رہیں گی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سرینگر کے تمام اسکولوں کو نئے اوقات کار پر سختی اور سنجیدگی سے عمل پیرا رہنے کی تاکید کی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یکساں تعلیمی کلینڈر کے تحت اب کشمیر میں بھی امتحانات مارچ میں ہی منعقد کئے جاتے ہیں۔ ایسے میں رواں برس بورڈ امتحانات کے ساتھ ساتھ پہلی جماعت سے۹ویں جماعت کے امتحانات بھی امسال پہلی مرتبہ مارچ سیشن کے تحت ہی لئے گئے۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر میں موسمی تبدیلی کے ساتھ ہی سرکاری دفاتر سمیت تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی جاتی ہے۔
کشمیر میں گزشتہ دنوں بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب سردی میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں جمعہ کی شام تک شمالی سمیت وسطی کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری جبکہ وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاح سرینگر میں حرکت قلب ہونے سے فوت

Next Post

سرما سے پہلے ہی بجلی کی کٹوتی:جموں کشمیر کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی قلت کا سامنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘

سرما سے پہلے ہی بجلی کی کٹوتی:جموں کشمیر کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی قلت کا سامنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.