ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سیاح سرینگر میں حرکت قلب ہونے سے فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-01
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ہفتے کے روز ایک غیر ریاستی سیاح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے فوت ہوگیا۔
پولیس کے ایک افسر نے بتایا ’’ آج دوپہر کو جھیل ڈل کے نزدیک واقع مغل گارڈن چشم شاہی میں تفریحی کے دوران ایک سیاح چھاتی میں درد کی شکایت کی بعد بے ہوش ہوگئے تھے‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا ’’سیاح کو علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال لے لیا گیا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا‘‘۔
پولیس نے اس حوالے سے معاملہ درج کیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی۔ وہیں تمام قانونی اور طبی لوازمات پورے کتنے کے بعد لاش کو لاحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے فوت ہوئے غیر مقامی ٹورسٹ کی شناخت ریاست پنجاب کی چندی گڑھ علاقے کے رہنے والے گرچرن سنگھ کو طور پر کی ہے۔ وہ۶۶برس کے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ دنیا میں۲۹ ستمبر کو عالمی یوم قلب کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن دل کی بیماریوں کے بچاؤ اور ان کے اثرات کے بارے میں عوامی بیداری بڑھانے کی غرض سے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے سمیناروں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں دل سے متعلق امراض سے بچاؤ کی تدابیر و علاج جیسے موضوعات پر بات کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ:خالصتان حامیوں نے ہندوستانی ہائی کمشنر کو گرودوارہ میں جانے سے روکا

Next Post

یکم اکتوبر سے وادی کے تعلیمی اداروں کے اقات کار تبدیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

یکم اکتوبر سے وادی کے تعلیمی اداروں کے اقات کار تبدیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.