منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مسجدیں نعرہ بازی کیلئے نہیں بنی ہیں:درخشاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-03
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے کوشش کی کہ سرینگر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کی جائے لیکن کچھ لوگ نہیں چاہتے ہیں کہ یہاں امن سے نماز ادا کی جائے ۔
اندرابی نے کہا کہ جس طرح سے پیچھے سے نعرے لگائے گئے مسجدیں اور درگاہیں نعرہ بازی کے لئے نہیں بنی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر عید گاہ میں بھی نماز عید ادا کی جائے گی اور جامع مسجد میں بھی۔
چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں نمائندوں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’انتظامیہ نے کوشش کی کہ جامع مسجد میں نماز ادا کی جائے لیکن کچھ لوگ نہیں چاہتے ہیں کہ یہاں امن سے نماز پڑھی جائے اور یہاں ترقی ہو‘‘۔
اندرابی کا کہنا تھا’’جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی میں جو خلل واقع ہوا وہاں کچھ لوگوں نے خود امن کو برقرار رہنے نہیں دیا اور ہم عید کو خراب ماحول میں نہیں منانا چاہتے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ جس طرح سے پیچھے سے نعرے لگائے گئے مسجدیں اور درگاہیں نعرہ بازی کے لئے نہیں بنی ہیں۔انہوں نے کہا’’ہم مشکل سے امن کی طرف جا رہے ہیں ہم ماحول کو پھر سے خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے ‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں موصوفہ کا کہنا تھا’’یہاں نماز پر پابندی نہیں ہے عید گاہ کی زمین کو ہموار کرنے کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں عیدالضحیٰ تک سارے انتظامات مکمل ہوں گے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ عید الضحیٰ کی نماز عید گاہ میں بھی اور جامع مسجد میں بھی ادا کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی :’’وادی میں عیدالفطر کے موقع پر بارشوں کا امکان ہے‘‘

Next Post

جموں صوبے میں ۳؍ اور وادی میں بھی ۳ نئے کیس درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

جموں صوبے میں ۳؍ اور وادی میں بھی ۳ نئے کیس درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.