منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راہل گاندھی ایم پی دانش علی سے ملنے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-23
in مقامی خبریں
A A
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی//
کانگریس لیڈر ‘راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا رکن رمیش بدھوڑی نے بہوجن سماج پارٹی کے لوک سبھا رکن دانش علی کے ساتھ ایوان میں جوبرتاؤکیاہے وہ غیر مہذب، انتہائی شرمناک اور پارلیمنٹ کے وقار پر بدنما داغ ہے ۔
گاندھی جمعہ کو بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ملاقات کی۔ انہوں نے ایکس کیا، ‘‘ نفرت کے بازار میں محبت کی دکان۔
علی سے ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے گاندھی نے کہا’’بی ایس پی ایم پی دانش علی جی سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر پہنچا۔ کل بھرے پارلیمنٹ میں بی جے پی ایم پی رمیش بدھوڑی نے دانش علی جی کی توہین کی تھی، انہیں انتہائی غیر اخلاقی اور غیر پارلیمانی الفاظ کہے تھے اور بی جے پی کے دو سابق وزرا اس پر بے ہودہ انداز میں ہنستے رہے ‘۔
گاندھی نے کہا’’مسٹر رمیش بدھوری کی یہ شرمناک اور چھوٹی حرکت ایوان کے وقار پر کلنک ہے ۔ کانگریس پورے ملک کے ساتھ جمہوریت کے مندر میں نفرت کی ایسی ذہنیت کے سخت خلاف ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ: حجاب پہننے والی خواتین کو سراہنے کیلئے دنیا کا پہلا حجابی مجسمہ تیار

Next Post

شمالی کمان سربراہ کا ٹنگڈار میں ایل او سی کا معائنہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

شمالی کمان سربراہ کا ٹنگڈار میں ایل او سی کا معائنہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.