جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کمان سربراہ کا ٹنگڈار میں ایل او سی کا معائنہ

اننت ناگ میں آر آر کی فارمیشن کا بھی دورہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-23
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

Upendra Dwivedi.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
فوج کے شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے جمعہ کو کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ یونٹوں کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے جموں کشمیر کے اننت ناگ میں راشٹریہ رائفلز (آرآر) کی فارمیشن کا بھی دورہ کیا تاکہ انسداد دراندازی گرڈ اور آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔
حال ہی میں ۱۹راشٹریہ رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر کرنل منپریت سنگھ، ان کے کمپنی کمانڈر میجر آشیش دھونچک، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمایوں مزمل بھٹ اور ایک سپاہی ہلاک اور دو دیگر فوجی زخمی ہوئے تھے۔
عسکریت پسندی مخالف آپریشن کے دوران لشکر طیبہ کے کمانڈر عزیر خان سمیت دو عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
فوج نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے آج آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں ٹنگڈار میں کنٹرول لائن کے ساتھ فرنٹ لائن یونٹوں کا دورہ کیا۔انہیں انٹیلی جنس کے آٹومیشن اور انگیجمنٹ میٹرکس پر بھی بریفنگ دی گئی۔
آرمی کمانڈر نے فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی اور انسداد شورش کے فعال آپریشنز میں آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر انہیں مبارکباد دی۔
آرمی کمانڈر نے فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی اور فعال انسداد دہش گردی آپریشنز میں آپریشنل تیاری کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر انہیں مبارکباد دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی ایم پی دانش علی سے ملنے گئے

Next Post

سنہا کی جموںوکشمیر کے اِلحاق کے ۷۶ برس کی یاد میں ائیر شو میں شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

سنہا کی جموںوکشمیر کے اِلحاق کے ۷۶ برس کی یاد میں ائیر شو میں شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.