ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ: حجاب پہننے والی خواتین کو سراہنے کیلئے دنیا کا پہلا حجابی مجسمہ تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-23
in عالمی خبریں
A A
باحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخلہ دینے پر 7 اساتذہ معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن//
برطانیہ میں حجاب پہننے والی خواتین کو سراہنے کیلئے دنیا کا پہلا حجابی مجسمہ تیار کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ مجسمہ برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم کے ویسٹ مڈلینڈز کے علاقے سمتھ وِک میں رکھا جائے گا جس کی باقاعدہ نقاب کشائی اگلے ماہ کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ حجابی مجسمہ دنیا کا پہلا مجسمہ ہے جس کے ذریعے حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو سراہا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مجسمہ اسٹیل سے بنایا گیا ہے جسے آرٹسٹ لیوک پیری نے ڈیزائن کیا، مجسمہ 5 میٹر لمبا اور ایک ٹن وزنی ہے، اس آرٹ کے نمونے کو اسٹرینتھ آف حجاب یعنی حجاب کی طاقت کا نام دیا گیا ہے جب کہ اس مجسمے پر ایک جملہ بھی تحریر کیا گیا ہے کہ یہ عورت کا حق ہے کہ وہ جو بھی پہننے کا انتخاب کرتی ہے اسے پیار اور عزت دی جائے۔
مجسمہ بنانے و الے آرٹسٹ لیوک پیری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حجاب کی طاقت ایک ایسا مجسمہ ہے جو ان خواتین کی نمائندگی کرتا ہے جو اسلامی عقیدے کے مطابق حجاب پہنتی ہیں اور یہ اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ یہ ہماری کمیونٹی کا ایک کم نمائندگی والا لیکن اہم حصہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے یہ مجسمہ مسلم خواتین کے ساتھ مل کر بنایا ہے۔
لیوک نے اپنے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مجسمہ تنازع کا باعث بھی بن سکتا لیکن برطانیہ میں رہنے والے لوگوں کی نمائندگی کرنا بھی ضروری ہے۔
اس کے علاوہ آرٹسٹ ماضی میں بھی بلیک برٹش ہسٹری کا مجسمہ ڈیزائن کرچکا ہے جو رواں سال مئی میں ونسن گرین کے علاقے میں نصب کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کا یوکرین کو 32 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوجی امداد دینے کا اعلان

Next Post

راہل گاندھی ایم پی دانش علی سے ملنے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

راہل گاندھی ایم پی دانش علی سے ملنے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.