ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید، سینئر کھلاڑی نے حقیقت بتا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-19
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

کولمبو/۱۸ستمبر//
ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم سے شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کے بارے میں پھیلی خبروں کی ایک سینئر کھلاڑی نے تردید کردی ہے۔
پاکستان کی سری لنکا سے شکست کے بعد میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگی تھیں کہ کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں ہونے والی ٹیم میٹنگ میں زبردست تکرار ہوئی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ٹیم میٹنگ میں بابر اعظم نے کچھ سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تو شاہین شاہ آفریدی نے انہیں کہا کہ آپ کو ایسے کھلاڑیوں کی تعریف بھی کرنی چاہیئے جنہوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس گفتگو کے درمیان مبینہ طور پر زبردست تکرار ہوئی جس کے بعد محمد رضوان نے صورت حال کو سنبھالنے کی کوشش کی۔
ویب سائٹ کرکٹ پاکستان کے مطابق، ان خبروں کی تصدیق کے لیے جب پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک سینئر کھلاڑی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ’ٹیم کی توجہ صرف کرکٹ پر ہے اور ہمیں ناقدین کی بالکل بھی پروا نہیں ہے‘۔
اُنہوں نے کہا کہ’میچ ہارنے سے ہمارے ناقدین کو اپنی رائے دینے کا موقع ملا ہے لیکن یہ محض منفی قیاس آرائیاں ہیں‘۔
انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ’ٹیم میٹنگ میں سب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا لیکن زبانی جھگڑے یا کوچنگ اسٹاف کی مداخلت کی افواہوں میں کوئی سچائی نہیں ہے، سب ایک ساتھ ہی میٹنگ سے اٹھے اور بہت سے ساتھی تو ایک ہی فلائٹ سے پاکستان واپس آئے‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شائقین کے جنون سے ورلڈ کپ جیتنے کا عزم مضبوط ہوتا ہے: ویراٹ کوہلی

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.