ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس کا جل شکتی مشن میں مبینہ گھپلے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے جل شکتی مشن میں مبینہ گھپلے میں سی بی آئی انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے ہفتے کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ جل شکتی مشن میں مبینہ گھپلے کی سی بی آئی انکوائری ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ کانگریس اس سلسلے میں اگلے ہفتے سے جموں وکشمیر کے ہر ضلعے میں سلسلہ وار طریقے سے احتجاج درج کرے گی۔
وانی کا کہنا تھا کہ ۱۹ستمبر سے۲۸ستمبر تک ہر روز جموں کے ایک اور کشمیر کے ایک ضلعے میں احتجاج درج کیا جائے گا۔
کانگریسی یونٹ صدر نے کوکرناگ واقعے جس میں فوجی کرنل، میجر، ڈی ایس پی اور ایک فوجی جوان از جان ہوئے ، کی سخت مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے پر سیاست نہیں کی جائے گی ہم اس پر کافی رنجیدہ ہیں۔ان کا کہنا تھا’’راجوری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، اوڑی میں تصادم ہوا میں سمجھتا ہوں کہ ملی ٹنسی بحال ہور ہی ہے‘‘۔
وانی کاکہنا تھا کہ امریکی مصنوعات جیسے سیب وغیرہ پر ایڈیشنل ڈیوٹی کے خاتمے پر ان کا کہنا تھا کہ اس سے جموں و کشمیر کی سیب صنعت تباہ ہوجائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چلی میں 5.9شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Next Post

اننت ناگ سڑک حادثے میں سابق ڈی ایس پی فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

اننت ناگ سڑک حادثے میں سابق ڈی ایس پی فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.