ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انتظامیہ میں محدود پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-12
in مقامی خبریں
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں//
جموںکشمیر حکومت نے پیر کو انتظامیہ میں تبادلوں اور تعیناتیوں کا حکم دیا۔
مدثر احمد، جے کے اے ایس، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، گریز، جو سب رجسٹرار، گریز کا اضافی چارج رکھتے ہیں، کا تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر پنچایت، کپوارہ کے طور پر، دستیاب اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے دفتر میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر جے کے اے ایس ‘مختار احمد آہنگر کا تبادلہ کر کے سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، گریز کے طور پر تعینات کیا گیا ہے، وہ آئندہ تک سب رجسٹرار، گریز کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔
چندر کانت بھگت‘جے کے اے ایس‘ڈی پی او پونچھ کا تبادلہ سب رجسٹرار، جموں (جنوبی) کے طور پر ایک دستیاب اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
مشتاق احمد بھٹ، جے کے اے ایس، ڈپٹی سکریٹری برائے حکومت، ریونیو ڈپارٹمنٹ، کا تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر پنچایت، بارہمولہ، گلزار احمد، جے کے اے ایس کی جگہ پر کیا گیا ہے۔گلزار احمد محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن میں ایڈجسٹمنٹ کے مزید احکامات کا انتظار کریں گے۔
یاسمین جان، جے کے اے ایس، انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ میں پرائیویٹ سکریٹری، کا تبادلہ پرسنل آفیسر، ایسوسی ایٹڈ ہسپتال، سری نگر کے طور پر کیا گیا ہے۔ محترمہ شاہینہ خان، جے کے اے ایس کے ‘ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے مزید احکامات کا انتظار کریں گی۔
اس کے علاوہ انجو آنند، جے کے اے ایس، اسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسر، جموں، سب رجسٹرار آر ایس کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالیں گی۔
روف احمد لون، جونیئر اسکیل جے کے اے ایس، تحصیلدار، ڈی ایچ پورہ، کو تبدیل کرکے انڈر سکریٹری برائے حکومت، محکمہ داخلہ تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک کے ہاں ایک اور بچے کی پیدائش

Next Post

پارٹی’مخالف‘ سرگرمیاں صوفی یوسف کو شو کاز نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

پارٹی’مخالف‘ سرگرمیاں صوفی یوسف کو شو کاز نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.