ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہ نے بچن کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے گولڈن ٹکٹ پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-06
in کھیل
A A
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نئی دہلی// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جئے شاہ نے منگل کو بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا گولڈن ٹکٹ دیا۔
مسٹر شاہ نے ٹویٹ کیا، "ہمیں اپنا سنہری ٹکٹ کسی اور کو نہیں بلکہ ‘صدی کے مہانائک’ کو دینے کا اعزاز حاصل ہوا ۔”
انہوں نے کہا، "فلم انڈسٹری کے بگ بی کی ہندوستانی ٹیم کے لیے غیر متزلزل حمایت ہے، جو ہم سب کو متاثر کرتی رہتی ہے۔ "انہوں نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ہمارے ساتھ شمولیت اختیار کی ہے، جس سے ہم اور بھی پرجوش ہیں۔”
خیال ر ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے اور اس کا فائنل میچ 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم ورلڈ کپ 2023 کے سیزن میں اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو کھیلے گی۔ یہ میچ آسٹریلیا کے خلاف چنئی میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے، نسیم شاہ

Next Post

ورلڈ کپ کیلئے ہندوستان 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

ورلڈ کپ کیلئے ہندوستان 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.