منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جی ۲۰ اجلاس :صدر شی جن پنگ شرکت نہیں کریں گے :بیجنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in مقامی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
نئی دہلی میں جی۲۰سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کی شرکت سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم لی کیانگ نئی دہلی میں ۱۸ویں جی ۲۰ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
سربراہی اجلاس سے چینی صدر شی کی غیر حاضری کے بارے میں کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
قبل ازیں میڈیا رپورٹ نے اطلاع دی تھی کہ چینی صدر شی جن پنگ کے بھارت میں منعقد ہونے والے جی۲۰سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔
قابل ذکر ہے کہ روس کے صدر پوتن اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق پہلے ہی کرچکے ہیں، اجلاس میں ماسکو کی نمائندگی روسی وزیرخارجہ لاوروف کریں گے۔
چین کی جانب سے کووڈ پابندیوں کو اچانک ختم کرنے کے بعد سے چینی صدر نے چند غیر ملکی دورے کیے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کی تھی۔
واضح رہے کہ سربراہی اجلاس سے قبل بھارت میں جی ۲۰کی کئی وزارتی اجلاس متنازع رہے ہیں کیونکہ روس اور چین نے ان اجلاس کے مشترکہ اعلامیے کی مخالفت کی جس میں گزشتہ سال یوکرین پر ماسکو کے حملے کی مذمت کرنے والے پیراگراف شامل تھے۔
یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر شی سے ملاقات بھی کی تھی جس دوران انہوں نے لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ حل نہ ہونے والے مسائل پر بھارت کے خدشات کو اجاگر کیا تھا۔
دونوں رہنماؤں نے اپنے متعلقہ حکام کو کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت کرنے پر اتفاق بھی کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اگست کے بعد اب ستمبر میں بھی موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے

Next Post

اگر بیجنگ ’ون انڈیا‘ کو نہیں مانتا تو ہم ’ون چائنا‘ کی پالیسی کیوں اپنائیں؟عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

اگر بیجنگ ’ون انڈیا‘ کو نہیں مانتا تو ہم ’ون چائنا‘ کی پالیسی کیوں اپنائیں؟عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.