ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس ایس پی سرینگر کی شہر میں سیکورٹی مسائل کے متعلق جائزہ میٹنگ

’منشیات کی بدعت کاپوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے پر خصوصی توجہ مرکوز‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-01
in مقامی خبریں
A A
ایس ایس پی سرینگر کی شہر میں سیکورٹی مسائل کے متعلق جائزہ میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ایس ایس پی سرینگر‘ راکیش بلوال کی صدارت میں جمعرات کو جرائم اور سیکورٹی مسائل کے متعلق ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔
اس میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی دفتر سری نگر میں کیا گیا اور اس میں ایس پیز، ڈی ایس پیز، سی پی او، ایس ایچ اوز اور ڈی اوز نے شرکت کی۔
سرینگر پولیس نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا’’ایس ایس پی راکیش بلوال کی صدارت میں ایس ایس پی دفتر سری نگر میں جرائم اور سیکورٹی مسائل سے متعلق ایک میٹنگ منعقد ہوئی‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا کی اس میٹنگ میں ایس پیز، ڈی ایس پیز، سی پی او، ایس ایچ اوز اور ڈی اوز نے شرکت کی۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ میٹنگ کے دوران عمومی سیکورٹی اور امن و قانون کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
پولیس ٹویٹ کے مطابق میٹنگ کے دوران سماج میں منشیات کی بدعت کا قانون کی پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ جموںکشمیر پولیس نے سماج سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر جنگ شروع کی ہے جس کے تحت آئے روز منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی منشیات کے کارو بار پر حاصل کی جانی والی جائیدادوں کو قرق بھی کیا جاتا ہے ۔
دوسری طرف نشے کی لت میں پڑے نوجوانوں کی باز آباد کاری کے لئے بھی مختلف النوع پروگراموں کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل‘زنسکار وسطی لین کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے:گڈ کری

Next Post

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.