ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا نے خاتون کھلاڑی کا بوسہ لینے پرلوئس روبیلز کیخلاف تحقیقات شروع کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-25
in کھیل
A A
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

دوبئی///
فیفا نے اسپین کی فٹبال فیڈریشن کے صدر لوئس روبیلز کے خلاف خاتون کھلاڑی کا بوسہ لینے پر انکوائری شرو ع کردی۔
فیفا نے ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر کے خلاف فیفا ویمنز ولڈ کپ میں فتح کے بعد تقریب تقسیم انعامات میں خاتون کھلاڑی جینی ہرموسو کے ہونٹوں کا بوسہ لینے کے واقعے پر ڈسپلنری کیس کا آغاز کردیا ہے۔
واضح رہے کہ 20 اگست کو سڈنی میں کھیلے گئے فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں اسپین نے انگلینڈ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر اپنی تاریخ کاپہلا ویمنز ورلڈکپ جیتا تھا۔
میچ کے بعد تقریب تقسیم انعامات کے دوران ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر کھلاڑیوں سے بغل گیر ہوتے دیکھے گئے، وہ جینی ہرموسو سے بھی بغل گیر ہوئے اور اس کے بعد ان کے ہونٹوں پر بوسہ دے ڈالا۔
جینی ہرموسو نے ٹویٹ کے ذریعے لوئس روبیلز کے اس عمل پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر نے بھی اپنے اس عمل پر معافی مانگ لی تھی۔
تاہم اب فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے لوئس روبیلز کی اس ’ حرکت ‘ پر ان کے خلاف ڈسپلنری کیس کھول کر انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔
فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ دیکھے گی کہ رائل اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر نے ’ مہذبانہ رویے کے بنیادی اصولوں ‘ کی خلاف ورزی کی ہے یا نہیں اور کیا انہوں نے ایسا طرزعمل اختیار کیا جس کی وجہ سے فٹبال کے کھیل اور فیفا کے وقار کو ٹھیس پہنچتی ہو۔
فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے انکوائری کی مدت تکمیل اور فیصلہ دینے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم فیفا کے ڈسپلنری جج قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے جانے والے کھلاڑیوں اور کھیل سے منسلک افراد کو وارننگ دینے سے لے کر معطل کرنے تک مختلف سزائیں دے سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا ٹیم کو جوائن کرلیا

Next Post

نسیم شاہ نے بیٹنگ میں بہتری کی وجہ ’’افغان بولرز‘‘ کو قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ

نسیم شاہ نے بیٹنگ میں بہتری کی وجہ ’’افغان بولرز‘‘ کو قرار دیدیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.