ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے والا گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

بارہمولہ//
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں پولیس نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی شکایت درج ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن بارہمولہ کو ایک نابالغ لڑکی (نام مخفی) کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی تھی،جس میں کہا گیا تھا کہ اسے محمد عمر پرے ولد محمد امین پارے ساکن پرے محلہ سانگری نامی شخص نے اغوا کیا اور سانگری میں ایک ویران جگہ پر اس کے ساتھ جسنی زیادتی کی ہے۔
ترجمان کے مطابق پولیس اسٹیشن بارہمولہ نے اس حوالے سے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
تفتیش کے دوران پولیس نے تکنیکی اور انسانی ذرائع کا استعمال کیا اور سخت کوششوں کے بعد چند گھنٹوں کے اندر ہی ملزم کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اس حوالے سے مزید طبی قانونی کارروائیاں کی گئی ہیں اور کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوارن وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں جرائم خاص طور پر خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کے پیش نظر عوام میں تشویش کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی آئین کو جموں و کشمیر میں نافذ ہونے سے روکنے کا کوئی التزام نہیں:سپریم کورٹ

Next Post

’کچھ گھریلو عوامل آنے والے مہینوں میں مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ کر سکتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ماہ صیام : سوپور میں ناجائز منافع خوری عرو ج پر

’کچھ گھریلو عوامل آنے والے مہینوں میں مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ کر سکتے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.