منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امریکی سفارتخانے کے عہدیداروں کی سرینگر میں ایل جی سنہا سے ملاقات  

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in مقامی خبریں
A A
امریکی سفارتخانے کے عہدیداروں کی سرینگر میں ایل جی سنہا سے ملاقات  
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
امریکہ سفارت خانہ نئی دہلی میں منسٹر کونسل برائے سیاسی امور ‘ گراہم مائر نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
  اِس موقعہ پر فرسٹ سیکرٹری گیری ایپل گارتھ اور سیاسی ماہر نئی دہلی میں امریکی سفارت خانہ ابھیرام گھڈیال پاٹل بھی موجود تھے۔
دریں اثنا آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایس اجیت سنگھ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔
وفد کے ارکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ہموار آپریشنز اور ٹرانسپورٹر برادری کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا۔
ایس اجیت سنگھ نے لیفٹیننٹ گورنر سے سرور ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس وصولی کو فوری طور پر جموں‘کٹھوعہ قومی شاہراہ کی بحالی کے مکمل ہونے تک وسیع تر عوامی مفاد میں معطل کرنے کی درخواست کی۔
سنگھ نے لیفٹیننٹ گورنر کو مسلسل بارش کی وجہ سے جموں‘کٹھوعہ قومی شاہراہ پر دو اہم پلوں کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ٹرانسپورٹروں اور عام لوگوں کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے ارکان کو بات چیت کے دوران پیش کردہ مسائل پر مناسب کارروائی کا یقین دلایا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جارجیا میں انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ

Next Post

ہندوستانی آئین کو جموں و کشمیر میں نافذ ہونے سے روکنے کا کوئی التزام نہیں:سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

ہندوستانی آئین کو جموں و کشمیر میں نافذ ہونے سے روکنے کا کوئی التزام نہیں:سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.