جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یہ حقیقت ہے کہ پاک بھارت ٹاکرے میں کھلاڑیوں پر بہت دباؤ ہوتا ہے: ویرات کوہلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹاپ آرڈر بیٹر ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کے دوران کھلاڑیوں پر آنے والے پریشر کے بارے میں کُھل بات کردی۔ ایشیاء کپ سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارتی براڈ کاسٹر سٹار سپورٹس کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ’میں اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہوں کہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں کھلاڑیوں پر بہت دباؤ ہوتا ہے جس کو آپ نظر انداز نہیں کرسکتا، بطور کھلاڑی جب آپ میدان میں قدم رکھتے ہیں تو بیرونی ماحول آپ کو اندر کھینچ لیتا ہے، کیونکہ فینز کی امید ہوتی ہے کہ ان کی ٹیم کامیاب ہوگی ‘۔
واضح رہے کہ ایشیاء کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں گروپ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔
واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف ایشیاء کپ 2012ء میں میرپور میں اپنا سب سے بہترین ون ڈے سکور 183 بنایا تھا۔ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف 60.23 کی اوسط سے 23 اننگز میں 1024 رنز سکور کررکھے ہیں۔ اس سے قبل ویرات کوہلی نے نے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو تمام فارمیٹس کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے بتایا تھا کہ بابر سے میرا پہلا براہ راست تعارف 2019ء ورلڈ کپ میں عماد وسیم کے ذریعے ہوا تھا، عماد نے بتایا کہ بابراعظم تم سے ملاقات کرنا چاہتا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی جونیئرویمنزہاکی ٹیم چار ممالک کے ٹورنامنٹ کے لیے تیار

Next Post

دنیا کو اگلی ہیلتھ ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

دنیا کو اگلی ہیلتھ ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.