منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک۶۲جنگجو مارے گئے :آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in مقامی خبریں
A A
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک تصادم آرائیوں کے دوران مختلف جنگجو تنظیموں سے وابستہ کل۶۲جنگجو مارے گئے ۔
کمار نے کہا کہ ان مہلوک جنگجوؤں میں سے۴۷مقامی جبکہ۱۵غیر ملکی جنگجو تھے ۔انسپکٹر جنرل نے یہ جانکاری جمعرات کو کشمیر زون پولیس کے ٹیوٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’سال رواں کے دوران اب تک کل۶۲جنگجو مارے گئے جن میں سے۴۷مقامی جبکہ۱۵ غیر مقامی جنگجو تھے ‘‘۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ مہلوک جنگجوؤں میں سے۳۹جنگجوؤں کا تعلق لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے تھا جبکہ۱۵جنگجو جیش محمد‘۶جنگجو حزب المجاہدین اور۲جنگجو البدر نامی جنگجو تنظیموں سے وابستہ تھے ۔
بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے متری گام علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک تصادم آرائی کے دوران البدر سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ

Next Post

سدھرا میں آئی ای ڈی بر آمد، پولیس نے ناکارہ بنادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

سدھرا میں آئی ای ڈی بر آمد، پولیس نے ناکارہ بنادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.