ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’لوگوں کا خوشی سے یوم آزاد منانا بدلتے ہواؤں کی تصویر‘

پورے ملک کی طرح کشمیریوں نے بھی جشن آزادی منایا:بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-16
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر مین منڈل کمیشن کی رپورٹ عملائی جائے:بخاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر‘ سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں لوگوں کا خوشی سے یوم آزادی منانا بدلتے ہوائوں کی تصویر ہے ۔
بخاری نے کہا کہ یہاں حالات بدل گئے ہیں اورخوشی کا ماحول ہے ۔
اپنی پارٹی کے صدر اپنی پارٹی نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ترنگا لہرانے کے بعد میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بخاری نے کہا’’جموں کشمیر میں بھی لوگ یوم آزادی خوشی سے منا رہے ہیں جو بدلتے ہوائوں کی تصویر ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں حالات بدل گئے ہیں اور خوشی کا ماحول ہے ۔
اپنی پارٹی کے صدر نے کہا کہ جس طرح پورے ملک میں یوم آزادی منایا جا رہا ہے اسی طرح یہاں بھی لوگ یوم آزادی منارہے ہیں۔
بخاری نے کہا کہ جموں و کشمیر بدل گیا ہے۔ اور جس طرح سے سرکار نے بندشیں اٹھائی ہے، یہ بھی ایک خوش آئند بات ہے۔ اْن کا مزید کہنا تھا ’’آج کے دن مجھے لگتا ہے کہ انتخابات کیلئے ہر سیاسی جماعت ہمیشہ تیار ہوتی ہے، انٹرنیٹ بند ہے یا کھلا، یہ تو سیاسی فیصلے ہوتے ہیں۔ پہلے بھی وہ اگر کھلا رکھتے تب بھی کوئی طوفان نہیں آنے والا تھا۔ آج کھلا رکھا ہے اس کیلئے انتظامیہ کو مبارکباد ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار ہلاک‘دو دیگر زخمی

Next Post

بخشی اسٹیڈیم میںبرسوں کے بعد یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
یوم آزادی کی مرکزی تقریب :بخشی اسٹیڈئم میں ہزاروں کی تعداد میں عام لوگوں نے شرکت کی

بخشی اسٹیڈیم میںبرسوں کے بعد یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.