منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کو دھمکی آمیز پیغام، ’خط میں گولی‘ بھیجی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی وزیر اعظم ۲؍ اپریل سے ہندوستان کے دورے پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

تل ابیب///
اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں ایک گولی رکھی گئی تھی۔ خط میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ خط بینیٹ کی اہلیہ کے اس دفتر تک پہنچ گیا تھا جہاں بینیٹ کی بیوی گیلات کام کرتی ہے۔
یہ خط بینیٹ کے گھر کے ساتھ والی عمارت میں پہنچا، جسے وزیراعظم سرکاری رہائش گاہ کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور عمارت کا پتہ نفتالی بینیٹ کا نام ہے۔
پہلی بار نہیں
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی اسرائیلی وزیر اعظم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہوں۔
سرکاری اسرائیل براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر میں متعلقہ حکام نے بینیٹ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے خط کے بعد ان کے گرد سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ "داخلی سلامتی سے متعلق ایجنسی شن بیت اور پولیس اس معاملے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں”۔
درایں اثنا اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ کا اس حوالے سے ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ "یہ پیغام ہمیں اشتعال انگیزی کے خطرے کی حد یاد دلاتا ہے،” انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "شدت پسندی کی فتح نہیں ہو گی۔ سمجھدار اکثریت جانتی ہے آپ ہر جگہ نفرت انگیز تقریر کا مقابلہ کرتے رہتے ہیں۔”
وزیر داخلہ آیلیٹ شیکڈ نے ایک بیان میں بتایا کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق کہ وزیراعظم نفتالی بینیٹ کو موصول ہونے والا دھمکی آمیز پیغام معاشرے کے اہم ستون ہلا دینے والا معاملہ ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیوٹن نے یوکرین کے معاملے پر بیرونی مداخلت پر خبردار کردیا

Next Post

یو این سیکریٹری جنرل کیف پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ
عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

2026-09-15
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

2026-09-15
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

2026-09-15
عالمی خبریں

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

2026-09-15
عالمی خبریں

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

2026-09-15
عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

یو این سیکریٹری جنرل کیف پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.