ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کا بہار میں ذات پات پر مبنی مردم شماری پر پابندی لگانے سے انکار، سماعت 18 اگست تک ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے پیر کو بہار میں جاری ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی سربراہی والی بنچ نے بہار حکومت کی ذات پر مبنی مردم شماری پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔
بنچ نے پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) ‘ایک سوچ ایک پریاس’ کی طرف سے دائر اپیل پر یہ حکم دیا۔
اپنے حکم میں بنچ نے 18 اگست کو عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی اسی طرح کی دیگر درخواستوں کے ساتھ اسے دوبارہ فہرست میں شامل کرنے کی ہدایت دی۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے ونود چندرن اور جسٹس پارتھا سارتھی کی بنچ نے مردم شماری کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو خارج کر دیا تھا۔
بہار حکومت کی طرف سے جاری ذات پات پر مبنی سروے کو برقرار رکھنے کے پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کئی عرضیاں سپریم کورٹ میں داخل کی گئی تھیں۔
عدالت عظمیٰ نے پیر 14 اگست کو ان تمام درخواستوں کو آئندہ جمعہ 18 اگست کو ایک ساتھ درج کرنے کی ہدایت دی اور سماعت ملتوی کر دی۔
جسٹس کھنہ نے درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل مکل روہتگی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کوئی عبوری راحت دینے سے بھی انکار کر دیا۔
عدالت عظمیٰ کی بنچ نے کہاکہ ‘‘یہ دوسرے فریق کو سنے یا غور کیے بغیر بالواسطہ روک ہوگی، میں یہ نہیں چاہتا۔ ہم 18 اگست کو آپ کے دلائل سنیں گے ۔
کم اگست کو ہائی کورٹ نے اس مردم شماری کو ‘بالکل قانونی’ قرار دیتے ہوئے بہار حکومت کی طرف سے ذات پر مبنی مردم شماری کو برقرار رکھا تھا۔
درخواست گزار نے سپریم کورٹ میں دائر اپنی اپیل میں پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر فوری طور پر روک لگانے کی درخواست کی ہے ۔
اس معاملے میں اپیل دائر کرنے کے امکان کے پیش نظر بہار حکومت نے پہلے ہی عدالت عظمیٰ میں کیویٹ پٹیشن دائر کردی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماچل میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ سے ۳۳؍افراد ہلاک، کئی ملبے تلے دب گئے

Next Post

ایک مضبوط، ترقی پسند، خوشحال ہندوستان کی تعمیر کریں: دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

ایک مضبوط، ترقی پسند، خوشحال ہندوستان کی تعمیر کریں: دھنکھڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.