ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاترا:یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-11
in مقامی خبریں
A A
شیش ناگ کیمپ پر جھگڑے میں ملوث ۳؍افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کی بحالی کے بعد جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح یاتریوں کا ایک اور جھتا شری امرناتھ جی کی یاترا کے لئے کشمیر روانہ ہوا۔
بتادیں کہ سرینگر‘جموں قومی شاہراہ پر بدھ کے روز رام بن میں مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے قریب ۱۸ گھنٹوں تک ٹریفک کی نقل وحمل رو ک دی گئی تھی جس کے پیش نظر جموں سے یاتریوں کے کشمیر روانہ ہونا کا سلسلہ معطل کر دیا گیا تھا۔
ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کی اجازت دی گئی ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح یاتریوں کا۳۷واں قافلہ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔ذرائع نے کہا کہ۹۹۹یاتریوں پر مشتمل یاتریوں کا یہ جھتا۳۳چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی بندو بست کے بیچ ننون پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ ننون بیس کیمپ کیلئے۵۷۷ یاتری جبکہ بالتل بیس کیمپ کیلئے۴۲۲یاتری روانہ ہوئے ۔
یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کیلئے اب تک زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔
سال گذشتہ ۳لاکھ۶۰ہزار یاتریوں نے ہی پوتر گھپا کا درشن کیا تھا۔
۶۲دنوں پر محیط یاترا۳۱؍اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترنگے کے ساتھ دلچسپی نئی پود کے چہروں پر نمایاں:سرینگر پولیس

Next Post

بڈگام اور بارہمولہ میں۶دہشت گرد معاونین گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بڈگام اور بارہمولہ میں۶دہشت گرد معاونین گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.