بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کر دی ،موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموشی سے متعلق صارف نے سوال کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in کھیل
A A
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

اسلام آباد//پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی جانب سے اپنی تصویر شیئر کر نے کے بعد موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموشی سے متعلق صارف نے سوال کرلیا۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کافی دنوں کے بعد تیار ہونے کا موقع ملا تو سوچا آپ لوگوں کو بھی دِکھا دوں۔
انہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ جی ہاں! میرا تیار ہونا یہی ہے۔
شعیب اختر کی تصویر پر جہاں ان کے چاہنے والوں نے ان کے لیے تعریفی تبصرے کیے تو وہیں ایک صارف نے ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق سوال پوچھ لیا۔محمد اسحاق نامی صارف نے کہا کہ وہ سب تو ٹھیک ہے تاہم موجودہ سیاسی صورتحال پر آپ کی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے۔صارف نے کہا کہ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے آپ اپنی رائے تو دے سکتے ہیں اگر آپ کو کسی مجبوری نے خاموش رکھا ہے تو وہ بھی بول دے۔ٹوئٹر صارف نے کہا کہ آپ ایک نڈر، غیرت مند کھلاڑی کے نام سے جاننے جاتے ہو،صارف کے اس سوال پر شعیب اختر کی جانب سے کوئی ردّعمل سامنے نہیں آیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ وکٹوں سے شکست کے بعد ولیمسن نے میچ کو سبق قرار دیا

Next Post

میں چند برسوں سے مسلسل اپنی بلے بازی پر کام کررہا ہے : راشد خان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے: راشد

میں چند برسوں سے مسلسل اپنی بلے بازی پر کام کررہا ہے : راشد خان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.