منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میں چند برسوں سے مسلسل اپنی بلے بازی پر کام کررہا ہے : راشد خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in کھیل
A A
ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے: راشد

Rashid khan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ممبئی// سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل مقابلے میں آخری اوور میں راشد خان کے شاندار تین چھکوں کی بدولت میچ کا رخ بدل گیا اور گجرات نے جیت اپنے نام کرلی گجرات ٹائٹنس کو 14 پوائنٹ کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں چوٹی پر پہنچانے والے راشد خان نے میچ کے بعد کہا،’’ یہ شاندار احساس ہے۔ میں مسلسل کچھ برسوں سے اپنی بلے بازی پر توجہ مرکوز کررہا ہوں۔ میں صرف اپنا کھیل کھیلنا چاہتا تھا، اپنی بلے بازی پر بھروسہ کرنا چاہتا تھا۔ سن رائزرس کے لئے کھیلتے وقت بھی مجھے میچ فنش کرنے کے موقع ملے تھے، لیکن میں میچ کو انجام تک نہیں پہنچا پایا۔ حالانکہ مجھے اب اچھا محسوس ہورہا ہے اور آگے بھی جب کبھی موقع ملے گا تو میری یہی کوشش رہے گی کی اپنی ٹیم کے لئے گیم کو فنش کروں۔

واضح رہے کہ حیدرآباد کے خلاف جب ٹیم کو آخری اوور میں 22 رن درکار تھے تب راشد خان اور راہل تیوتیا نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا۔

جیسے ہی راشد خان نے وننگ چھکا لگایا، ہاردک کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ، جو اسٹیڈیم میں موجود تھیں، اپنی سیٹ سے کود گئیں، جب کہ ہاردک ڈگ آؤٹ میں مسکراتے ہوئے نظر آئے۔

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کر دی ،موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموشی سے متعلق صارف نے سوال کرلیا

Next Post

سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ

سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.