جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پانچ وکٹوں سے شکست کے بعد ولیمسن نے میچ کو سبق قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in کھیل
A A
ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ممبئی// سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان کین ولیمسن نے کل گجرات ٹائٹنز کے ہاتھوں آخری گیند پر پانچ وکٹ سے شکست کے بعد اس میچ کو اپنی ٹیم کے لیے سبق قرار دیا۔
ولیمسن نے میچ کے بعد کہا، ’’یہ میچ بطور ٹیم ہمارے لیے ایک سبق ہے۔ ششانک نے پہلی اننگز کے اختتام پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہیں کچھ میچوں میں بیٹنگ کا موقع نہیں مل رہا تھا لیکن آج جو موقع ملا اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ اس میچ میں جیت کا سارا کریڈٹ گجرات کو جاتا ہے۔اس سیزن میں انہوں نے کافی قریبی میچ جیتے ہیں۔ تاہم ہمارے لیے بھی اس میچ میں بہت سی مثبت چیزیں ہیں۔ عمران ملک ایک میچ ونر کی طرح کھیلیں۔
اس میچ میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی پہلے بیٹنگ کرنے آئی سن رائزرز حیدرآباد نے 20 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے تھے ۔جواب میں، راشد خان نے گجرات ٹائٹنز کے لیے میچ کی آخری گیند پر چھکا لگا کر ٹیم کو پانچ وکٹوں سے فتح دلائی تھی۔
عمران ملک نے اپنے 4 اوورز کے کوٹے میں صرف 25 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی تھیں، اس کے ساتھ ہی وہ آئی پی ایل 2022 میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے گیندباز بن گئے۔ اس کے ساتھ ہی وہ حیدرآباد ٹیم کی تاریخ کے دوسرے بہترین گیندبازی بھی بن گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اور اب عمر کا سازش والا بیانیہ

Next Post

شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کر دی ،موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموشی سے متعلق صارف نے سوال کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر

شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کر دی ،موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموشی سے متعلق صارف نے سوال کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.