جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹیرر فنڈنگ:این آئی اے کے جنوبی کشمیر میں چھاپے جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-05
in مقامی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پلوامہ//
جنوبی کشمیر کے ضلع میں آج این آئی اے نے تازہ چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی ہیں۔
یہ چھاپے عسکریت پسندوں کی مالی امداد اور عسکری سرگرمیوں میں مدد کرنے کے سلسلہ میں انجام دی گئی۔
قومی تحقیقات ایجنسی نے ضلع پلوامہ کے واگرگنڈ علاقے میں علی محمد کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ اس موقعے پر ان کے گھر میں پائے گئے کاغذات کی چھان بین کی گئی اور موبائل اور دیگر الیکٹرانک چیزوں کی جانچ کی گئی۔ چھاپے کے بعد ان کے بیٹے ماجد احمد کو تحقیقات ایجنسی اپنے ساتھ لے گئی۔
وہیں سیتھرگنڈ کاکاپورہ میں سہیل اشرف کے گھر پر بھی تحقیقات ایجنسی کی چھاپہ مار کارروائی انجام دی گئی جہاں پر کاغذات، موبائل اور دیگر الیکٹرانک چیزوں کی جانچ کی گئی۔ سہیل اشرف پہلے سے ہی عسکریت پسندی کے کیس میں جیل میں بند ہیں۔ وہیں آج ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی گئی۔
یہ چھاپہ مار کاروائیاں پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے انجام دی گئی جو آج صبح شروع ہوئی تھیں۔ واگرگنڈ علاقے میں چھاپے کے بعد ماجد احمد کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے عسکریت پسندی کی روک تھام کے لیے این آئی اے اور ایس آئی اے اکثر چھاپے ماری کرتی رہتی ہیں۔ اس سے قبل ایس آئی اے نے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں عسکریت پسندوں کی معاونت کے الزام میں چھاپہ مار کارروائی انجام دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندواڑہ میں ٹریکٹر اور اسکوٹی میں ٹکر ‘ایک ہلاک

Next Post

’مودی‘کنیت کی توہین کا مقدمہ: راہل گاندھی کی سزا پر حکم امتناع جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post

’مودی‘کنیت کی توہین کا مقدمہ: راہل گاندھی کی سزا پر حکم امتناع جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.