منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کرگل میںبچاؤ کارروائی کے دوران زخمی کانسٹبل دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل کے کاکسر علاقے میں ایک ریسکیو آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا لداخ پولیس کا ایک کانسٹیبل قریب دو ہفتوں تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد بالآخر زندگی کی جنگ ہار گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کرگل کے کاکسر علاقے میں۲۲جولائی کو ایک گاڑی دریائے شنگو میں گرنے کے بعد بچائو آپریشن کے دوران یو ٹی ڈی آر ایف یونٹ کرگل کا ایک کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
کار میں سوار لوگوں کو بچانے کے دوران اس کے سر اور کمر میں چوٹیں آئیں جس کے بعد اس کو خصوصی علاج و معالجے کیلئے شیرکشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ ریفر کیا گیا جہاں وہ بدھ کی دوپہر کو زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفی کانسٹیبل کی شناخت محمد رضا کے بطور کی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابقرضا کرگل میں اپنے آبائی مقبرے میں سپرد خاک کیا گیا اور ان کے تجہیز و تکفین میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
دریں اثنا ڈیوٹی کے دوران اپنی جان نچھاور کرنے والے کانسٹیبل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ضلع پولیس لائنز کرگل پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایل اے ایچ ڈی سی کرگل کے سی ای سی فیروز احمد خان، ضلع مجسٹریٹ کرگل ایس نالا صاحب سوسی، ایس ایس پی کرگل عنایت علی چودھری اور دیگر پولیس و سول افسروں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھاگ میں تعینات سینئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہو ئے پکڑا گیا :اے سی بی

Next Post

چرار شریف میںٹریکٹر حادثے میں کمسن لڑا ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

چرار شریف میںٹریکٹر حادثے میں کمسن لڑا ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.