ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

عدالت میں۷۳۶۶گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا

۶؍اگست تک نمٹائیں‘ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in مقامی خبریں
A A
عدالت میں۷۳۶۶گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
ٹریفک پولیس حکام نے زائد از۷ہزار گاڑیوں کے مالکان پر زور دیا ہے کہ وہ۹؍اگست تک اپنے زیر التوا ای چالان نمٹا دیں بصورت دیگر ان کی گاڑیوں کو ضبط کیا جائے گا۔
ایس ایس پی ٹریفک سرینگر‘ مظفر احمد شاہ نے ایک عدالتی حکم کے حوالے سے ایک پبلک نوٹس جاری کیا جس میں کہا گیاہے’’اس دفتر کو اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (ٹریفک) سرینگر کی عدالت کے ذریعہ۲۸ جولائی۲۰۲۳کو ایک عدالتی حکم وصول ہوا جس کے ساتھ۷ہزار۳سو۶۶گاڑیوں کی فہرست منسلک تھی جس میں ہر ایک گاڑی کے خلاف زیر التوا ای کورٹ چالان دکھایا گیا تھا‘‘۔
نوٹس میں کہا گیا’’عدالتی حکم میں ہدایت دی گئی تھی کہ ان گاڑیوں کے مالکان کو۹؍اگست۲۰۲۳تک ان کے ای چالان نمٹانے کے متعلق مطلع کیا جائے ‘‘۔
ٹریفک پولیس کی نوٹس میں کہا گیا’’اس کو مد نظر رکھتے ہوئے عدالت کی طرف سے جاری کردہ گاڑیوں کی فہرست کو زیر التوا چالان کے ساتھ عوام میں اس ہدایت کے ساتھ مشتہر کیا جاتا ہے کہ ان گاڑیوں کے مالکان/خلاف ورزی کرنے والے۹؍اگست۲۰۲۳تک یا اس سے قبل چالان نمٹانے کیلئے خصوصی موبائل مجسٹریٹ ٹریفک سرینگر میں عدالت میں حاضر ہوجائیں‘‘۔
نوٹس میں کہا گیا کہ ایسا کرنے میں ناکامی پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تحت قانون سخت کارروائی انجام دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گھنٹہ گھر کی تزئین و آرائش‘لالچوک میں سیاحوں کیلئے ایک نئی کشش بنے گا

Next Post

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.