ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چمندا واس نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بلے بازقرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کولمبو//سری لنکا کے سابق مایا ناز فاسٹ بولر چمندا واس نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دنیا کو نمبر ون بلے بازقرار دیتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کی لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت سے نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
سابق سری لنکن فاسٹ بولر اور بولنگ کوچ کولمبو اسٹرائیکرز چمندا واس نے ہندوستانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم نےکولمبو اسٹرائیکرز کی کپتانی سے معذرت کی اور کپتانی کے بجائے بطور بلے بازکھیلنے کو ترجیح دی۔
چمندا واس نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ بابر اعظم اس وقت دنیا کے نمبر ون بلے بازہیں، جس طرح بابر اعظم نے میچز جتوائے وہ قابل تعریف ہیں۔
بولنگ کوچ کولمبو اسٹرائیکرز نے کہا کہ بابر اعظم کے ٹیم میں ہونے سے نوجوان لڑکوں کو سیکھنے کا موقع ملےگا۔
خیال رہے کہ بابر اعظم نے گزشتہ روز 59 رنز کی اننگز کھیل کر کولمبو اسٹرائیکرز کو میچ جتوایا تھا۔
اس سے قبل کولمبو اسٹرائیکر کے کپتان نروشان ڈکویلا نے بھی ڈریسنگ روم میں بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی لیکن بابر اعظم نے ہمت نہیں ہاری اور آخر تک کھڑے رہے اور ٹیم کو ایک اچھا ٹوٹل فراہم کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقار یونس نے پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں 4 میچ ونرز کے نام بتا دیئے

Next Post

ورلڈ کپ:پاکستانی قومی ٹیم کی روانگی سے قبل سکیورٹی وفد ہندوستان بھیجنے کی تجویز پر غور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

ورلڈ کپ:پاکستانی قومی ٹیم کی روانگی سے قبل سکیورٹی وفد ہندوستان بھیجنے کی تجویز پر غور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.