اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in عالمی خبریں
A A
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

دبئی//
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس بلایا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کا 18 واں اجلاس سعودی عرب اور عراق کی درخواست پر بلایا گیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں قرآن پاک کی بےحرمتی کےواقعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ بلاول بھٹو نے مذہبی منافرت اور اشتعال انگیزی کی کارروائیوں کی بھرپور مذمت کی۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ایسےواقعات کی روک تھام کیلئے او آئی سی، اقوام متحدہ سے مربوط حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا۔
دوسری جانب سکیورٹی خدشات بڑھنے پر سویڈن اور ڈنمارک نے مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کر دیا۔
ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے بلاول بھٹوکو ٹیلی فون کیا۔جس میں بلاول نے ڈنمارک اور دیگر یورپی ملکوں میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر گہرے تحفظات ظاہر کیے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے ایسے اسلامو فوبیا پر منبی واقعات کو بند کرنے پر زور دیا۔
دوسری جانب سویڈش وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم کے تمام 57 ملکوں کو خطوط بھیجے ہیں ،خطوط میں اسلامو فوبک کارروائیوں کی مذمت کی گئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سویڈن اور ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہوئے، اسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت خانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی حکام نے سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت کی تصدیق کر دی

Next Post

نگین جھیل میں معمر شہری غرقاب، لاش باز یاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

نگین جھیل میں معمر شہری غرقاب، لاش باز یاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.