ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی حکام نے سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت کی تصدیق کر دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن //
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اہلکار سعودی عرب میں یوکرین امن اجلاس میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
وال سٹریٹ جرنل نے ہفتے کے روز خبر دی ہے کہ سعودی عرب مغربی ریاستوں، یوکرین اور بڑے ترقی پذیر ملکوں کو مذاکرات میں مدعو کرے گا۔
ڈبلیو ایس جے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مذاکرات 5 اور 6 اگست کو جدہ میں ہوں گے جس میں تقریباً 30 ممالک شرکت کریں گے۔
اتوار کو یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے تصدیق کی کہ سعودی عرب یوکرین کی صورتحال پر مذاکرات کی میزبانی کرے گا جس کے دوران امن منصوبے پر بات چیت متوقع ہے۔
برماک نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہم یوکرین امن فارمولے پر عمل درآمد کے حوالے سے قومی سلامتی کے مشیروں کی اگلی میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات ان مذاکرات کی طرح ہو گی جو جون میں کوپن ہیگن میں ہوئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں جاری، 11 ہلاک

Next Post

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.